زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں موجود خاندان سے دور نابالغ بچے
ایسے نابالغ بچے جو زلزلے سے متاثر ہیں اور جن کے اہل خانہ اور رشتہ دار ان کے پاس نہیں ان کو ان کی حفاظت اور رجسٹریشن کے لیے مجاز حکام کے علاوہ کسی اور کے حوالے نہیں کیا جانا چاہیے۔
زلزلہ زدہ علاقے میں نابالغ بچوں کی اطلاع ریاستی اداروں کو دینے کے لیے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں:
اے-ایل-او کے نمبر 183 پر
پولیس/جینڈرمیری
پراونشل ڈائریکٹوریٹ آف فیملی اینڈ سوشل سروسز
اگر آپ کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں موجود خاندان سے دور نابالغ بچوں کی مجاز حکام کو اطلاع دینے کے لیے ترجمے کی مدد کی ضرورت ہو تو آپ ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کی فارنرز کمیونیکیشن سینٹر کے نمبر 157 پر رابطہ کر سکتے ہیں یا واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کے ذریعے 24 گھنٹے رابطہ کرسکتے ہیں:
واٹس ایپ: +90 312 422 04 00
ٹیلی گرام: @Yimer157bot
یہ سروس ترک، انگریزی، عربی، فارسی، روسی، جرمن اور پشتو میں فراہم کی جاتی ہے۔