غیر ساتهی بچوں کے لیے انکوائری پیج
23 فروری 2023
ترک وزارت برائے خاندانی اور سماجی خدمات نے زلزلہ زدہ علاقے میں رجسٹرڈ غیر ساتھی بچوں کے حوالے سے ایک انکوائری صفحہ شروع کیا ہے۔ آپ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعےغیر ساتھیوں کا نام، کنیت اور شناختی نمبر درج کر کے انکوائری کر سکتے ہیں۔
https://www.aile.gov.tr/sayfa/refakatsiz-cocuklar-arama-ekrani/