پریزڈنسی آف مایگریشن مینجمنٹ نے زلزلے کے باعث اپائنٹمنٹس معطل کردی ہیں

پریزڈنسی آف مایگریشن مینجمنٹ نے زلزلے کے باعث اپائنٹمنٹس معطل کردی ہیں

6 فروری 2023

پریذیڈنسی آف مائیگریشن مینجمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری 2023 کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں بین الاقوامی تحفظ اور عارضی تحفظ کی رجسٹریشن عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں، اور کئی صوبوں میں اپائنٹمنٹس ملتوی کر دی گئی ہیں۔ جن افراد کی اپائنٹمنٹس متاثر ہوئی ہیں ان کو جلد ہی نئی تاریخ دی جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم پریذیڈنسی آف مایگریشن مینجمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ (https://goc.gov.tr) اور متعلقہ صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کو رجوع کریں۔

وہ صوبے جہاں بین الاقوامی تحفظ اور عارضی تحفظ کی درخواست کی اپائنٹمنٹس کو ملتوی کیا گیا ہے: اڈانا، آدیامان، دیار باقر، گازیانٹیپ، ہتاے،  قہرمان مرعش، قیصری، کلیس، کونیا، ماردین، مرسین، عثمانی، سانلورفا۔

پریزڈنسی آف مایگریشن مینجمنٹ کا اعلان: https://www.goc.gov.tr/duyuru2